3825 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى كَنْزٍ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ قُلْتُ بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
حضرت ابوذر ؓ سے روایت ہے ،انہوں نے کہا:رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا:کیا میں تجھے جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کا پتہ نہ دوں ؟ میں نے کہا:کیوں نہیں اے اللہ کے رسول!آپ نے فرمایا: [ لَا حَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ]