3826 حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْنٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي زَيْنَبَ مَوْلَى حَازِمِ بْنِ حَرْمَلَةَ عَنْ حَازِمِ بْنِ حَرْمَلَةَ قَالَ مَرَرْتُ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي يَا حَازِمُ أَكْثِرْ مِنْ قَوْلِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ فَإِنَّهَا مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ
حضرت حازم بن حرملہ ؓ سے روایت ہے ،انہوں نے فرمایا:میں نبی ﷺ کے پاس سے گزرا تو آپ نے مجھ سے فرمایا:اے حازم! [ لَا حَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ] زیادہ کہا کرو کیونکہ یہ جنت کا ایک خزانہ ہے ۔