فهرس الكتاب

الصفحة 4085 من 4341

کتاب: فتنہ و آزمائش سے متعلق احکام و مسائل

باب: امام مہدی کےظہور کابیان

4085 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ حَدَّثَنَا يَاسِينُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَهْدِيُّ مِنَّا أَهْلَ الْبَيْتِ يُصْلِحُهُ اللَّهُ فِي لَيْلَةٍ

حضرت علی ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:'' مہدی ہم میں سے ، یعنی اہل بیت میں سے ہے ۔ اللہ اسے ایک رات میں درست فرمائے گا''۔

ایک رات میں درست فرمانے کا مطلب یہ ہےکہ اسے اچانک توبہ کی توفیق ملے گی اور وہ نیک ہوجائے گایا یہ مطلب ہوگاکہ اس میں اچانک قائدانہ صلاحیتیں بیدار ہوجائیں گی اور وہ حکمرانی کے لائق ہوجائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت