فهرس الكتاب

الصفحة 4234 من 4341

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل

باب: امیدوار اور اجل

4234 حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَهْرَمُ ابْنُ آدَمَ وَيَشِبُّ مِنْهُ اثْنَتَانِ الْحِرْصُ عَلَى الْمَالِ وَالْحِرْصُ عَلَى الْعُمُرِ

حضرت انس ؓ سے روا یت ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فر یا ۔ ابن آدم بو ڑ ھا ہو تا جا تا ہے ۔ اور اس کی دو چیزیں جو ان ہو تی جا تی ہیں ۔ ل کی حر ص اور عمر کی حرص

1۔بڑھاپے میں آخرت بہتر نانے کی طرف توجہ ہونی چاہیے۔

2۔ مال اور عمر کی حرص اچھی نہیں ۔ان دونوں کا فائدہ تو تبھی ہے جب ان سے نیکیاں کمانے میں مدد لی جائے۔ لیکن عام طور پر انسان نیکیوں سے غفلت کرتا ہے جو اس کے لیے نقصان کا باعث ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت