فهرس الكتاب

الصفحة 527 من 4341

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں

باب: شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم

527 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أُمِّ كُرْزٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَوْلُ الْغُلَامِ يُنْضَحُ وَبَوْلُ الْجَارِيَةِ يُغْسَلُ

جناب عمرو بن شعیب ، ام کرز سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑکا جاتا ہے اور لڑکی کا پیشاب دھویا جاتا ہے۔''

مذکورہ تمام روایات سے واضح ہے کہ شیر خوارگی کے ایام میںلڑکی کے پیشاب سے کپڑے کو دھویا جائےگااور لڑکے کے پیشاب پر چھینٹے مارلینے کافی ہونگے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت