فهرس الكتاب

الصفحة 737 من 4341

کتاب: مسجد اور نماز باجماعت کے مسائل

باب: اللہ کی رضا کے لیے مسجد تعمیر کرنے والے کا ثواب

737 حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ ابْنِ لَهِيعَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الْأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ بَنَى مَسْجِدًا مِنْ مَالِهِ بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

سیدنا علی ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''جس نے اپنے مال سے اللہ کے لئے مسجد تعمیر کی، اللہ تعالیٰ کے لئے جنت میں گھر تیار کرے گا۔''

مذکورہ بالا روایت سندًا ضعیف ہے لیکن معنًا صحیح ہے کیونکہ مسئلہ وہی ہے جو گزشتہ حدیث میں بیان ہو ا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت