فهرس الكتاب

الصفحة 969 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: جو اعمال نماز میں مکروہ ہیں

969 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْبُزَاقُ، وَالْمُخَاطُ، وَالْحَيْضُ، وَالنُّعَاسُ فِي الصَّلَاةِ، مِنَ الشَّيْطَانِ»

سیدنا عدی بن ثابت انصاری اپنے والد سے اور وہ عدی کے نانا ( سیدنا عبداللہ بن یزید بن زید خطمی انصاری ؓ) سے روایت کرتے ہیں۔ نبی ﷺ نے فرمایا: ''نماز میں تھوکنا ، ناک صاف کرنا، حیض آجانا اور اونگھ آنا شیطان کی طرف سے ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت