99 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ، فَقَالَ: «هَكَذَا نُبْعَثُ»
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ حضرت ابو بکر اور عمر ؓ کے درمیان ( چلتے ہوئے گھر سے ) باہر تشریف لائے۔ اور فرمایا:'' ہمیں اس طرح (قبروں سے) اٹھایا جائے گا۔''