فهرس الكتاب

الصفحة 3474 من 4341

کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل

باب: بخار جہنم کی بھاپ سے ہے اسے پانی کے ذریعے ٹھنڈا کرو

3474 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهَا كَانَتْ تُؤْتَى بِالْمَرْأَةِ الْمَوْعُوكَةِ، فَتَدْعُو بِالْمَاءِ، فَتَصُبُّهُ فِي جَيْبِهَا، وَتَقُولُ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ابْرُدُوهَا بِالْمَاءِ، وَقَالَ: «إِنَّهَا مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ»

حضرت اسماء بنت ابو بکر ؓا سے روایت ہے کہ جب کسی بخار والی عورت کوان کے پاس لایا جاتا تو وہ پانی طلب فرماتیں او راسے اس (مریض عورت ) کے گریبان میں ڈال دیتیں ، اور فرماتی تھیں:نبی ﷺ نے فرمایا ہے:'' اسے پانی کے ذریعےسے ٹھنڈا کرو'' اور فرمایا ہے: ''یہ بخار جہنم کی بھاپ میں سے ہے: ''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت