فهرس الكتاب

الصفحة 1036 من 5761

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان

باب: رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنا

1036 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ قَالَ قَالَ عُمَرُ إِنَّمَا السُّنَّةُ الْأَخْذُ بِالرُّكَبِ

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں (رکوع میں) گھٹنوں کو پکڑنا سنت ہے۔

صحابی کا کسی کام کو یقین کے ساتھ سنت کہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل کے برابر حیثیت رکھتا ہے اور اسے مرفوع حکمی کہا جاتا ہے۔ محدثین کی اصطلاح میں سنت سے مراد، سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت