فهرس الكتاب

الصفحة 3388 من 5761

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

3388 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ تَزَوَّجْتَ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ هَلْ اتَّخَذْتُمْ أَنْمَاطًا قُلْتُ وَأَنَّى لَنَا أَنْمَاطٌ قَالَ إِنَّهَا سَتَكُونُ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے مجھ سے فرمایا: ''تو نے شادی کی ہے؟'' میں نے عرض کیا: جی ہاں۔ فرمایا: ''کیا تمہارے پاس قالین ہیں؟'' میں نے کہا: ہمارے پاس قالین کہاں؟ آپ نے فرمایا: ''یقینا عن قریب تمہارے پاس قالین ہوں گے۔''

نبیﷺ کی پیش گوئی بہت جلد پوری ہوگئی۔ باب کا یہ مطلب ہوسکتا ہے کہ گھروں میں قالین رکھنا بھی جائز ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت