5546 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ خَمْرٌ
حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ نے فرمایا:گدر (ادھ پکی ) اور خشک کھجوروں سے تیار کر دہ نشہ آور مشروب خمر ہے ۔