5750 أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ كَانُوا يَرَوْنَ أَنَّ مَنْ شَرِبَ شَرَابًا فَسَكِرَ مِنْهُ لَمْ يَصْلُحْ لَهُ أَنْ يَعُودَ فِيهِ
حضرت ابراہیم (نخعی) نے فرمایا سلف کا یہ مسلک یہ تھا کہ جو کوئی مشروب ہے اور اسے نشہ محسوس ہو تو اس کے لیے اسے دوبارہ پیناجائز نہیں۔
گویا حضرت ابراہیم نخعی کسی بھی نشہ آور مشروب کو پینا جائز نہیں سمجھےتھے نہ قلیل نہ کثیر۔اور انھوں نے یہ مسلک سلف سے نقل فرمایا ہے۔سلف سے مراد صحابہ اور کبار تابعین ہیں۔