کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5258 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ
حضرت انس نے فرمایا: رسول اللہ ﷺنے مرد کو زعفران لگانے سے منع فرمایا ہے ۔
مرد کے لیے اپنے جسم کو زعفران لگانے متفقہ حرام ہے ۔ ڈاڑھی کو لگانا متفقہ حلال ہے اور کپڑوں کولگانا مختلف فیہ ہے ۔ عورتوں کےلیے جسم میں بھی جائز ہے اور کپڑوں میں بھی ۔