فهرس الكتاب
الصفحة 5027 من 5761
5027 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَامَ شَهْرَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''جو شخص ایمان کی حالت میں اور ثواب کی نیت سےرمضان المبارک کی راتوں کا قیام کرے ، اس کے سب پہلے گناہ معاف کر دے جاتے ہیں ۔،،
حجم الخط: