1035 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عُمَرَ قَالَ سُنَّتْ لَكُمْ الرُّكَبُ فَأَمْسِكُوا بِالرُّكَبِ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ تمھارے لیے گھٹنوں کو پکڑنے کا طریقہ رائج کیا گیا ہے، لہٰذا گھٹنوں کو پکڑا کرو۔