کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5243 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى لَا يَصْبُغُونَ فَخَالِفُوهُمْ
حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:'' یہودی اور عیسائی اپنے بالوں کو نہیں رنگتے ۔ تم ان کی مخالفت کرو ۔ ''
تفصیل کےلیے دیکھیے ، احادیث:5072اور 5077.