کتاب: مواقیت کا بیان
2894 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ وَهُوَ ابْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسُ فَوَاسِقَ يُقْتَلْنَ فِي الْحَرَمِ الْعَقْرَبُ وَالْفَأْرَةُ وَالْغُرَابُ وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ وَالْحِدَأَةُ
حضرت عائشہؓ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''پانچ جانور فاسق ہیں جنھیں حرم میں بھی قتل کیا جا سکتا ہے: بچھو، چوہا، کوا، کاٹنے والا کتا اور چیل۔''