فهرس الكتاب

الصفحة 5302 من 5761

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل

5302 أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ قَالَ سَالِمٌ مَا الْإِسْتَبْرَقُ قُلْتُ مَا غَلُظَ مِنْ الدِّيبَاجِ وَخَشُنَ مِنْهُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ رَأَى عُمَرُ مَعَ رَجُلٍ حُلَّةَ سُنْدُسٍ فَأَتَى بِهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ اشْتَرِ هَذِهِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ

حضرت یحیی بن ابی اسحاق نے کہا کہ حضرت سالم نے مجھ سے پوچھا استبرق کیا ہوتا ہے ؟ میں نے کہا: موٹا کھردرا ریشم ۔ وہ کہنے لگے: میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر﷜ کو فرماتے سنا کہ حضرت عمر ﷜ نے ایک آدمی کے پاس سندس کا حلہ دیکھا ۔ وہ یہ حلہ لے کر نبی اکرمﷺ کے پاس حاضر ہوئے اور عرض کیا: یہ خرید لیحیے ۔ پھر راوی نے حسب سابق حدیث بیان کی ۔

''سندس'' باریک ریشم کو کہتے ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت