فهرس الكتاب

الصفحة 5448 من 5761

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان

5448 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى عَنْ زَكَرِيَّا عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ خَمْسٍ مِنْ الْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَسُوءِ الْعُمُرِ وَفِتْنَةِ الصَّدْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ

حضرت ابن مسعود ﷜نے فرمایا کہ نبئ اکرم ﷺپانچ چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ کیا کرتے تھے:بخل'بزدلی'بری عمر 'سینے کے فتنے اور قبر کے عذاب سے ۔

ظاہرتو یہی ہے کہ بری عمرسے مرادذلیل ترین عمر ہی ہے جس کا ذکر سابقہ حدیث میں گزرا ہے 'مگر بری عمر سے مراد گمراہی والی عمر بھی ہو سکتی ہے 'خواہ وہ جوانی کی عمر ہو یا بڑھاپے کی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت