فهرس الكتاب

الصفحة 4179 من 5761

کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل

باب : ہر پسندید و نا پسند حکم کی اطاعت کی بیعت

4179 أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، وَالشَّعْبِيِّ قَالَا: قَالَ جَرِيرٌ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لَهُ: أُبَايِعُكَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فِيمَا أَحْبَبْتُ وَفِيمَا كَرِهْتُ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوَ تَسْتَطِيعُ ذَلِكَ يَا جَرِيرُ، أَوَ تُطِيقُ ذَلِكَ؟» قَالَ: قُلْ: فِيمَا اسْتَطَعْتُ «فَبَايَعَنِي» وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ

حضرت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی اکرمﷺکی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ سے عرض کی کہ میں آپ سے بیعت کرتا ہوں کہ ہر پسند و ناپسند میں آپ کی بات سنوں گا اور اطاعت کروں گا۔ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: '' جریر! تو اس کی طاقت بھی رکھتا ہے؟ '' اور فرمایا: '' تو کہہ اپنی طاقت کہ ہر مسلمان کی خیر خواہی کرنا۔

'' اپنی طاقت کے مطابق'' قربان جائیں آپ کی شفقت ورحمت پر کہ خود آسانی کی راہ دکھائی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت