فهرس الكتاب

الصفحة 5514 من 5761

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان

5514 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعَلِّمُهُمْ هَذَا الدُّعَاءَ كَمَا يُعَلِّمُ السُّورَةَ مِنْ الْقُرْآنِ قُولُوا اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺاپنے صحابہ کویہ دعا یوں سکھاتے جیسے قرآن مجید کی سورت یاد کرواتے تھے ۔ (فرماتے:) ''کہو:اےاللہ! ہم جہنم کےعذاب سےتیری پناہ میں آتے ہیں ۔ میں قبر کےعذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔ میں مسیح دجال کےفتنے سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں اور میں زندگی اورموت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتاہوں ''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت