فهرس الكتاب

الصفحة 5534 من 5761

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان

5534 أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ صَيْفِيٍّ عَنْ أَبِي الْيَسَرِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو فَيَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْهَرَمِ وَالتَّرَدِّي وَالْهَدْمِ وَالْغَمِّ وَالْحَرِيقِ وَالْغَرَقِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ يَتَخَبَّطَنِي الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَأَنْ أُقْتَلَ فِي سَبِيلِكَ مُدْبِرًا وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ لَدِيغًا

حضرت ابوالیسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ دعا میں یوں فرمایا کرتے تھے:اے اللہ ! میں سخت بڑھاپے اونچی جگہ سے گر جانے دب جانے غم واندوہ آگ سے جل مرنےاورغرق ہو جانےسے تیر ی پناہ چاہتا ہوں کہ میری موت کے وقت شیطان مجھے بدحواس کرد اوریہ کہ میں دوران جہاد میں میدان جنگ سے پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہوا ماراجاؤں ۔ اوراس بات سےبھی تیری پناہ چاہتاہوں کہ میں کسی زہریلی چیزکےڈنک سے مرجاؤں ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت