کتاب: گھوڑوں'گھڑ دوڑ پر انعام اور تیر اندازی سے متعلق احکام و مسائل
3620 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ وَمَنْ انْتَهَبَ نُهْبَةً فَلَيْسَ مِنَّا
حضرت عمران بن حصینؓسے راویت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ''اسلام میں جلب' جنب اور نکاح شغار کی کوئی گنجائش نہیں۔ اور جو شخص ڈاکاڈالے' وہ ہم میں سے نہیں۔''
جلب اور جبب کی تفصیل کے لیے دیکھیے' حدیث:۳۳۳۷۔