5093 أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ سَمِعْتُ كَرِيمَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ عَائِشَةَ سَأَلَتْهَا امْرَأَةٌ عَنْ الْخِضَابِ بِالْحِنَّاءِ قَالَتْ لَا بَأْسَ بِهِ وَلَكِنْ أَكْرَهُ هَذَا لِأَنَّ حِبِّي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَكْرَهُ رِيحَهُ تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت کریمہ نے کہا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایک عورت کو مہندی لگانے کے بارے میں سوال کرتے ہوئے سنا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: کوئی حرج نہیں لیکن میں اسے ناپسندکرتی ہوں کیونکہ میرے محبوبﷺ اس کی بوکوناپسند فرماتے تھے۔