فهرس الكتاب

الصفحة 5509 من 5761

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان

5509 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي عُمَرَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ خَشْخَاشٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ فَجِئْتُ فَجَلَسْتُ إِلَيْهِ فَقَالَ يَا أَبَا ذَرٍّ تَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ شَيَاطِينِ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ قُلْتُ أَوَ لِلْإِنْسِ شَيَاطِينُ قَالَ نَعَمْ

حضرت ابوذررضی اللہ سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ میں مسجد نبوی داخل ہوا۔رسول اللہ ﷺ بھی وہیں تشریف فرما تھے ۔ میں آکر آپ کےپاس بیٹھ گیا۔ آپ نےفرمایا: ''ابوذر !شیطان جنوں اورانسانوں سےاللہ تعالی کی پناہ مانگا کر۔ ''میں نے عرض کی:انسانوں میں بھی شیطان ہوتےہیں ؟آپ نے فرمایا:''ہاں''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت