فهرس الكتاب

الصفحة 5571 من 5761

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

5571 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ الْعَبْدِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُتَوَكِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُخْلَطَ بُسْرٌ بِتَمْرٍ أَوْ زَبِيبٌ بِتَمْرٍ أَوْ زَبِيبٌ بِبُسْرٍ وَقَالَ مَنْ شَرِبَهُ مِنْكُمْ فَلْيَشْرَبْ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُ فَرْدًا تَمْرًا فَرْدًا أَوْ بُسْرًا فَرْدًا أَوْ زَبِيبًا فَرْدًا

حضرت ابوسعید خدری ﷜ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گدر (نیم پختہ ) کھجور کو خشک کھجور کے ساتھ ملا کر یا منقی کو خشک کھجور کے ساتھ ملا کر یا منقی کو گدر کھجور سے ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ۔آپ نے فرمایا:'' جو تم میں سے نبیذ پینا چاہے ، وہ ان میں س ایک چیز کی نبیذ پیے: صرف خشک کھجور کی یا صرف گدر کھجورکی یا صرف منقی کی۔،،

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت