کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5298 أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَأَيْتُ عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَمِيصَ حَرِيرٍ سِيَرَاءَ
حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کی بیٹی حضرت زینب کو دھاری دار ریشمی قمیص پہنے ہوئے دیکھا۔