فهرس الكتاب

الصفحة 5614 من 5761

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

5614 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ صَعْصَعَةَ بْنِ صُوحَانَ عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ قَالَ نَهَانِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ حَلْقَةِ الذَّهَبِ وَالْقَسِّيِّ وَالْمِيثَرَةِ وَالْجِعَةِ

حضرت علی ﷜ سے روایت ہے کہ نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سونے کی انگوٹھی ، قسی (ریشمی ) کپڑے ، سرخ ریشمی گدیلے اور جو کی نبیذ سے منع فرمایا ۔

'' منع فرمایا،، قلیل وکثیر کا فرق نہیں فرمایا جبکہ یہ مشروب جو سے تیار ہوتا ہے ۔اور احناف کے نزدیک اس مشروب کو نشے سے کم کم پینا جائز ہے ۔ کیا یہ صریح حدیث کی صریح مخالفت نہیں ؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت