فهرس الكتاب
الصفحة 3055 من 5761
کتاب: مواقیت کا بیان
3055 أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے وادی محسر میں اونٹنی کو بہت تیز کر دیا تھا۔
تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث نمبر: ۳۰۲۴۔
حجم الخط: