فهرس الكتاب

الصفحة 952 من 5761

کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل

باب: صبح کی نماز میں(اذا الشمس کورت)پڑھنا

952 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ مِسْعَرٍ وَالْمَسْعُودِيِّ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ سُرَيْعٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ

حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فجر کی نماز میں (اذا الشمس کورت) پڑھتے ہوئے سنا۔

صبح کی نماز میں کبھی کبھی اس سورت کو پڑھنا مسنون ہے۔ اس سورت میں قیامت کے ہولناک مناظر کی مکمل عکاسی کی گئی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''مجھے سورۂ ہو، سورۂ واقعہ اور (اذا الشمس کورت) نے بوڑھا کر دیا ہے۔ (جامع الترمذی، تفسیر القرآن، حدیث: ۳۲۹۷)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت