فهرس الكتاب
الصفحة 3049 من 5761
کتاب: مواقیت کا بیان
3049 أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ فِي حَدِيثِهِ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ كَثِيرٍ وَهُوَ ابْنُ مُدْرِكٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ وَنَحْنُ بِجَمْعٍ سَمِعْتُ الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ يَقُولُ فِي هَذَا الْمَكَانِ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ
حضرت عبدالرحمن بن یزید سے روایت ہے کہ ہم مزدلفہ میں تھے کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے اس شخصیت کو جس پر سورہ بقرہ اتاری گئی، اس جگہ لَبَّیْکَ اللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ پکارتے سنا۔
حجم الخط: