2289 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ فِي رَمَضَانَ فَصَامَ حَتَّى أَتَى قُدَيْدًا ثُمَّ أُتِيَ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ فَشَرِبَ وَأَفْطَرَ هُوَ وَأَصْحَابُهُ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبیﷺ رمضان المبارک میں (فتح مکہ کے لیے) نکلے۔ آپ روزے رکھتے رہے حتیٰ کہ قُدَیْد مقام پر آئے تو آپ کے پا دودھ کا پیالہ لایا گیا۔ آپ نے پیا اور صحابہ سمیت روزہ کھول لیا۔