4507 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكٍ وَاللَّيْثُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا يَبِيعُ أَحَدُكُمْ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ
حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ''کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے۔''