5564 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى أَنْ يُنْبَذَ الزَّبِيبُ وَالْبُسْرُ جَمِيعًا وَنَهَى أَنْ يُنْبَذَ الْبُسْرُ وَالرُّطَبُ جَمِيعًا
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منقی اور گدر کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔ اسی طرح گدر کھجور اور تازہ کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ۔