فهرس الكتاب
الصفحة 5048 من 5761
5048 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَأَعْفُوا اللِّحَى
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: مونچھوں کو ختم کرو اور ڈاڑھی کو بڑھنے دو۔
اس حدیث کی تشریح کے لیے ملاحظہ فرمائیں، حدیث:15
حجم الخط: