4880 أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَبَسَ رَجُلًا فِي تُهْمَةٍ ثُمَّ خَلَّى سَبِيلَهُ
حضرت بہز بن حکیم کے دادا ( حضرت معاویہ بن حیدہ قشیریؓ ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو کسی الزام میں قید کردیا تھا ، پھر ( الزام ثابت نہ ہونے پر ) اسے چھوڑ دیا۔