فهرس الكتاب
الصفحة 3836 من 5761
3836 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْذِرُوا فَإِنَّ النَّذْرَ لَا يُغْنِي مِنْ الْقَدَرِ شَيْئًا وَإِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنْ الْبَخِيلِ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے راویت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ''نذر نہ مانا کرو کیونکہ نذر تقدیر کو رد نہیں کرسکتی۔ اس کے ساتھ تو بخیل سے کچھ مال نکالا جاتا ہے۔''
حجم الخط: