فهرس الكتاب

الصفحة 5506 من 5761

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان

5506 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَعِيذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ قَالَ وَقَالَ إِنَّكُمْ تُفْتَنُونَ فِي قُبُورِكُمْ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبئ اکرم ﷺ قبر کی عذاب اوردجال کےفتنے سے اللہ تعالی کی پناہ طلب کیا کرتے تھے نیز آپ نےفرمایا:''قبروں میں بھی تمھاری آزمائش ہوگی۔'

عذاب قبراورقتنہ دجال میں مناسبت یہ ہے کہ دونوں میں ایمان کاامتحان ہے ۔ منافق یہ دونوں امتحان پاس نہیں کرسکیں گے۔ مخلص لوگ ہی کامیاب ہوں گے ۔یہاں دجال کا اقتدار ہوگا 'وہا ں فرشتوں کے سوالات ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت