فهرس الكتاب

الصفحة 5479 من 5761

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان

5479 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَفِتْنَةِ النَّارِ وَفِتْنَةِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَشَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَشَرِّ فِتْنَةِ الْغِنَى وَشَرِّ فِتْنَةِ الْفَقْرِ اللَّهُمَّ اغْسِلْ خَطَايَايَ بِمَاءِ الثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّ قَلْبِي مِنْ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْمَغْرَمِ وَالْمَأْثَمِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نے فرمایا کہ رسول اللہﷺیوں فرمایا کرتے تھے:''اے اللہ!میں قبر کے عذاب 'آگ تک پہنچانے والے فتنے 'قبر کی آزمائش 'قبر کی تکلیف 'مسیح دجال کے فتنے کی خرابی 'فتنہ مالداری کی خرابی اور فتنہ فقر کی خرابی سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔ اے اللہ !میر ی غلطیوں کو برف کے پانی اور اولوں سے دھو دے ۔جیسے تو نے سفید کپڑے کو میل کچیل سے صاف رکھا ہے ۔اے اللہ!میں کاہلی 'شدید بڑھاپے 'قرض اور گناہ سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔''

دیکھیے روایت:5467

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت