4509 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ النَّجْشِ
حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ ن حیلے کے ساتھ بھائو بڑھانے سے منع فرمایا ہے۔
دیکھئے حدیث: ۴۴۹۶، فائدہ: ۳۔