کتاب: وضو کا طریقہ
110 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ شُعْبَةَ ح وَأَنْبَأَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْلٌ لِلْعَقِبِ مِنْ النَّارِ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابوالقاسم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''اس ایڑی کے لیے (جو خشک رہ جائے) ویل، یعنی آگ ہے۔''