فهرس الكتاب

الصفحة 383 من 5761

کتاب: حیض اور استحاضےسےمتعلق احکام و مسائل

383 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَزِيدَ ابْنِ كَيْسَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ بَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ إِذْ قَالَ يَا عَائِشَةُ نَاوِلِينِي الثَّوْبَ فَقَالَتْ إِنِّي لَا أُصَلِّي فَقَالَ إِنَّهُ لَيْسَ فِي يَدِكِ فَنَاوَلَتْهُ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تھے کہ آپ نے فرمایا: ''عائشہ! مجھے کپڑاا پکڑاؤ۔'' انھوں نے کہا: میں ان دنوں نماز نہیں پڑھتی۔ آپ نے فرمای: ''وہ (تیرا حیض) تیرے ہاتھ میں تو نہیں۔'' چنانچہ انھوں نے کپڑا پکڑا دیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت