فهرس الكتاب

الصفحة 5332 من 5761

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل

5332 أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو يَعْقُوبَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا تَحْتَ الْكَعْبَيْنِ مِنْ الْإِزَارِ فَفِي النَّارِ

حضرت ابو ہریرہ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: '' ازار ٹخنوں سے نیچا ہو تو اتنی جگہ آگ میں جلے گی ۔''

یہ سزا تہبند ٹخنوں رکھنے کی ہے خواہ تکبر کے بغیر ہو ۔ الا یہ کہ سستی سے کبھی کبھار تہبند نیچا ہو جائے اور توجہ ہونے پر فورًا اونچا کر لیا جائے تو پھر یہ وعید اور سزا نہیں ہو گی ۔ واللہ اعلم.

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت