فهرس الكتاب

الصفحة 3566 من 5761

کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل

3566 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ تَحِدَّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَى زَوْجٍ وَلَا تَكْتَحِلُ وَلَا تَخْتَضِبُ وَلَا تَلْبَسُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا

حضرت ام عطیہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ''جو عورت اللہ تعالیٰ پر اور آخرت پر ایمان رکھتی ہے' اس کے لیے جائز نہیں کہ وہ خاوند کے علاوہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے۔ (دوران سوگ) وہ (بیوہ عورت) سرمہ نہ لگائے' مہندی نہ لگائے اور بنائی کے بعد رنگا ہوا کپڑا نہ پہنے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت