کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5241 أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَالُ لَهُ عُبَيْدٌ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْهَى عَنْ كَثِيرٍ مِنْ الْإِرْفَاهِ سُئِلَ ابْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ الْإِرْفَاهِ قَالَ مِنْهُ التَّرَجُّلُ
حضرت عبد اللہ بن بریدہ سے روایت ہے کہ اصحاب نب ﷺ میں سے ایک صحابی جن کو عبیدہ کہا جاتا تھا کہ رسول اللہ ﷺ نے زیادہ نازنخرے سے منع فرمایا ہے ۔ حضرت بریدہ سے پوچھا گیا: ناز نخرے سے کیا مراد ہے ؟ انہوں نے فرمایا: اسی میں سے ( ہرروز ) کنگھی کرنا ہے ۔
تفصیل کے لیے دیکھیے:5061، 5057، 5239.