فهرس الكتاب

الصفحة 4898 من 5761

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان

4898 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ قَالَ كَانَتْ مَخْزُومِيَّةٌ تَسْتَعِيرُ مَتَاعًا وَتَجْحَدُهُ فَرُفِعَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكُلِّمَ فِيهَا فَقَالَ لَوْ كَانَتْ فَاطِمَةَ لَقَطَعْتُ يَدَهَا قِيلَ لِسُفْيَانَ مَنْ ذَكَرَهُ قَالَ أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى

حضرت سفیان سے مروی ہے کہ ایک مخزومی عورت لوگوں سے سامان مانگ کرلے جاتی ، پھر ( واپس کرنے سے ) مکر جایا کرتی تھی ۔ اسے رسول اللہ ﷺ کی عدالت میں پیش کیا گیا ، نیز اس کے بارے میں ( معافی کی ) سفارش بھی کی گئی ۔ آپ نے فرمایا: '' اگر ( میری بیٹی) فاطمہ ہوتی تو میں اس کا بھی ہاتھ کاٹ دیتا۔

سفیان سے پوچھا گیا: ( یہ روایت) کس نے بیان کی ہے ؟ انہوں نے کہا: ایوب بن موسیٰ نے زہری سے انہوں نے عروہ سے انہوں نے عائشہ سے ۔ ان شاء اللہ عزوجل

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت