5486 أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَى عَنْ شُتَيْرِ بْنِ شَكَلِ بْنِ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلِّمْنِي دُعَاءً أَنْتَفِعُ بِهِ قَالَ قُلْ اللَّهُمَّ عَافِنِي مِنْ شَرِّ سَمْعِي وَبَصَرِي وَلِسَانِي وَقَلْبِي وَشَرِّ مَنِيِّي يَعْنِي ذَكَرَهُ
حضرت شکل بن حمید سے مروی ہے کہ میں نے کہا:اے اللہ کے رسول !مجھے کوئی دعا سکھائیے جس سے میں فائدہ حاصل کروں ۔آپ نے فرمایا:''کہہ:اے اللہ !مجھے میرے کانوں 'آنکھوں 'زبان'دل اور منی'یعنی شرم گاہ کے شر سے محفوظ رکھنا ۔'
تفصیل کے لیے دیکھیے 'فوائد و مسائل روایت:5446