فهرس الكتاب
الصفحة 5485 من 5761
5485 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مُرْسَلٌ
حضرت عمر بن میمون سے مرسل روایت ہے کہ نبئ اکرم ﷺان چیزوں سے پناہ طلب کیا کرتے تھے ۔
یہاں مرسل کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے کسی صحابی کا ذکر نہیں کیا۔
حجم الخط: