کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5296 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَآنِي سَيِّئَ الْهَيْئَةِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ لَكَ مِنْ شَيْءٍ قَالَ نَعَمْ مِنْ كُلِّ الْمَالِ قَدْ آتَانِي اللَّهُ فَقَالَ إِذَا كَانَ لَكَ مَالٌ فَلْيُرَ عَلَيْكَ
حضرت ابو الاحوص کے والد محترم سے روایت ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے مجھے خراب سی حالت میں دیکھا ۔ نبی اکرمﷺ فرمانے لگے: ''کیاتیرے پاس کچھ مال ہے ؟'' میں عرض کیا: ہر قسم کامال اللہ تعالیٰ نے مجھے دےرکھا ہے ۔ آپ نے فرمایا: ''تیرے پاس مال ہے تو تجھ پرنظر بھی آنا چاہیے ۔''
تفصیل کےلیے دیکھیے فوائد ومسائل حدیث: 5225، 5226۔